5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) کچھ دنوں پہلے سرینگر میں بیف پارٹی دینے والے جموں و کشمیر کے آزاد ممبر اسمبلی راشد انجینئر پر آج یہاں پریس کلب میں کچھ نامعلوم افراد نے احتجاجاً سیاہی پھینک دی جس سے ناراض ہو کر وہ وزیر اعظم کو اپنی روداد سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔